Heart touching Love Poetry In Urdu
Heart Touching Love Poetry in Urdu|Sad Poetry|Urdu Poetry|Heart Touching Urdu Poetry| Heart Touching Lines in Urdu|Urdu Shayari|Heart Touching Sad Poetry in Urdu
نہ مٹ سکی میرے من سے یہ خواہش
کاش وہ ہوتا میرے سامنے تو کیسا لگتا
دل کے دریچوں سے اگر کبھی تمھارا گزر ہو
تو دیکھنا ضرور وہاں پر کیا کچھ اجڑ گیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
میری لکیروں میں اس کے نام کی شبیح تک نہ تھی
اور میں ڈھونڈتی رہی اسے دل کے نہاں خانوں میں
اس کے عشق نے چھین لی ہم سے ہنسی میری
اگر وہ دیکھ پاتا تو ضرور پیچھے مڑ کر دیکھتا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
درد سے ہمراہی اچھی لگی ہمیں
یہ درد ہمیں اپنوں کی پہچان کرا گیا
لوگ بچھڑ گئے راستے کی دھول کی مانند
اور ہم نے عمر بھر کے عہد و پیمان باندھ لیے
سانس بہ سانس سرکتی گئی زندگی
ایسے جیسے کسی کی منتظر ہو
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
تلاش سرگرداں میں نے اپنا آپ کھو دیا
کاش کسی نے میرے درد کو سمجھا ہوتا
احساسات سے بھری اس دنیا میں
نا جانے کیوں ہم تہی داماں ٹہھرے
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
وہ بس لمحے بھر کی بھول تھی
اور میری ساری زندگی رک گئی
تم نے میرا نہیں ہو نا تھا ورنہ
میرے حصے اتنے زخم کیوں آتے
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
نارسائی کا دکھ سہتے سہتے
ہم نے اپنوں سے منہ موڑ لیا
وہ میرے جنون کی ھد تک پہنچ نہ سکا
اس لیے بیچ رستے میں اکیلا چھوڑ گیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
توڑ دیا میں نے وہ آئینہ محبت
جس میں تیرا عکس دکھتا تھا
سب بارش کی بونند کی مانند تھا
کب زمین بوس ہویا پتا نہ چلا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
اس نے میری آہ و بقا نہ سنی
اگر سنتا تو کہانی کچھ اور ہوتی
ہم نے ہمیشہ اپنے آپ کو اکیلے تنہا پایا
جب بھی ہم اپنی اذیتوں سے باہر نکلے
جب تم تھے میرے پاس سب کچھ تھا
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے کچھ بھی نہیں
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
روکنے پر بھی نہ پلٹا وہ شخص
کیوں کہ وہ ہمیشہ کان لپیٹ کر چلتا تھا
سوچتے ہیں کیوں کیا اس نے ایسا
اگر ادراک ہوتا تو شاید یہ سب نہ ہوتا
اس کے یوں چلے جانے پر بہت رویا تھا دل میرا
اس میں ذرا سا احساس ندامت ہوتا تو رکتا ضرور
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
دل پھٹ جاتا ہے یہ سوچ کر ہی
وہ میری اذیت سے انجان بنا رہا
اس نے میری وفا کی لاج نہ رکھی
وہ بھی بے رحم زمانے سے ڈر گیا
بے وفاوں کی بستی میں وفا کہاں سے لاتی
بد نصیب جو تھی خوش نصیبی کہاں سے لاتی
وہ تومیری بے روح زندگی میں سکون چین تھا
نہ جانے کیوں میری بے چینیوں سے نا واقف رہا
میرے خوابیدہ آنکھوں کے گوشوں نے
ہمیشہ اس کی ہمراہی کا خواب دیکھا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
نا جانے وہ کیسے چین سے رہتا ہو گا
جو میری ہر بے چینی کا محور تھا
تاریکیوں میں گھر کر جانا میں نے
روشنیوں کا دیدار کیا چیز ہے
نہ جانے کس دور سے گزرا ہو گا وہ شخص
جسے میرے علاوہ سب کچھ عزیز تھا
چاہ تھی اس کے ملن کی با رہا دل میں
اس لئے میں ہر درد سے انجان بنا رہا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
کاش اس کے دل نے ایک بار تو
میرے نام کی جستجو کی ہوتی
وہ نہ میرا تھا نہ اسے میرا ہونا تھا
خبر نہیں کس بات کا گھمنڈ تھا اسے
چاہتوں کے رنگ میں رنگ کر اے بے وفا
ہم نے ہر رنگ اپنے اوپر حرام کر لیا
ہم نا سمجھ پائے تیرا یوں گریز کرنا
ہم تو تیرے رویے میں الجھے رہ گئے
الجھا کر ہمیں اپنی الفت کے جال میں
پھر تم نےہمیں بے توجہی کی موت مارا دیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
میرے ہر زخم پر مرہم تھا اس کا ہر ایک لفظ
پھر وہ کتابوں پہ لکھی ہر تحریر مٹا گیا
چاہتوں بھرے سفر کا سوچ کے
ہم نے اپنا سب کچھ دائو پر لگا دیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
تمہیں کیسے بتاوں اپنے ازیتوں کی کہانی
تم نے تو پرایا سمجھ کے ہمیں دھتکار دیا
تیری خوشیوں کے واسطے اے صنم
ہم نے اپنے منہ پر قفل باندھ لیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
وہ میرے عشق سے واقف نہ تھا
اس لئے یوں سر راہ چھوڑ گیا
اس کی توجہ کی ایک بوند ملنے کے انتظار میں
ہم نے اپنے اندر کی قحت سالی کو زندہ رکھا
میں نے بے درد کے در سے اپنے درد کا درماں ڈھونڈنا چاہا
جب میں مسافر انجان راہوں کا تھا تو منزل کہاں سے تلاشتا
میرا وقت ٹھر گیا تیرے چلے جانے کے بعد
اور تم نے دنیا کی رنگینیوں میں اپنا آپ گم کر لیا
وہ جو میرا سرور تھا روح کا چین تھا
نا جانے کیسے مجھ سے جدا ہو گیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
وحشت عشق نے ھم سے ہمارا سب کچھ چھین لیا
اور لوگ ہمارے تلخ رویوں میں الجھے رہ گئے
کاش کوئی اور وقت ہوتا تو میں اسے ضرور بتاتی
ان لمحوں کا سچ جو میں نے اس کی یاد میں گزارے
وہ ہو سکا نہ میرا
جانے کس کی آہ لگ گئی
ہم نے اس سے اس کے سوا کچھ نہ چاہا
اور وہ ہمیں وقت کے تھپیڑوں کی نذر کر گیا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
تیری راہ تکتے تکتے میرا وجود ریزہ ریزہ ہو گیا
اس آبلہ پائی نے مجھ سے میرا سب کچھ چھین لیا
جب بھی ہم نے اسکے نام سے اپنا نام الگ کرنا چاہا
تو زمانے بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
وہ میرے لیے کیا تھا کاش کبھی جان پاتا
اگر جان پاتا تو کبھی بے رخی سے نہ مارتا
وہ شخص جو ہر ایک کے درد سے آشنا تھا
نا جانے کیوں اسے میرا درد کبھی دکھا ہی نہیں
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
ہمیں اپنی روح و جسم میں ایک عجب تضاد ملا
دل کے نہاں خانوں میں صرف اس کے نام کی گونج تھی
دکھ تھا تو اس صرف اس بات کا کہ وہ میرا ہو نہ سکا
خلش تھی تو اس بات کی کہ وہ میرے قریب تک نہ تھا
اس کے خوابوں میرا کہیں ناموں نشان تک نہ تھا
اور میں نے جاگتے خوابوں میں عمر بھر کی ہمراہی دیکھی
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
میرے اجڑنے پہ بہت خوش ہوا تھا وہ شخص
جسے میرے گرنے کا سب سے زیادہ یقین تھا
اس بے رحم کے لئے تو سب کچھ بے کار تھا
اس لئے وہ میرے جزبات کی بولی لگا گیا
اسکے رخ روشن کے دیدار کی خاطر توڑ دی ہر زنجیر میں نے
مگر وہ شخص نا جانے کون سی ان دیکھی بیڑیوں میں قید رہا
شعر کاپی کرنے اور پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
میں نے بے درد کے در سے اپنے درد کا درماں ڈھونڈنا چاہا
جب میں مسافر انجان راہوں کا تھا تو منزل کہاں سے تلاشتا
.png)
0 Comments